دنیا کا سب سے خستہ حال ریلوے ٹریک

ممکن ہے کہ تصویر کو صرفِ نظر کرت ہوئے صرف رپورٹ کا ٹائٹل پڑھ کر سب سے پہلے آپ کے ذہن میں پاکستان کے ہی کسی مقام کا نام ذہن میں آیا ہو-

لیکن جناب آپ کو یہ جان کر شدید حیرت ہوگی کہ دنیا کا سب سے خستہ حال اور خطرناک ریلوے ٹریک پاکستان میں نہیں بلکہ امریکی ریاست اوہائیو میں واقع ہے-
 

image



15 میل طویل یہ ریل کی پٹری اوہائیو کے دو شہروں ڈیفینس اور نپولین کو آپس میں ملاتی ہے جس پر ٹرینوں کی آمدو رفت سوائے ہفتے اور اتوار کے روزانہ جاری رہتی ہے-

لیکن اس آمد و رفت کے باوجود اس ٹریک کی مرمت کرنے کی زحمت کی جاتی-

YOU MAY ALSO LIKE:

The Maumee & Western Railroad (reporting mark MAW) is located between Defiance and Napoleon, Ohio. It is a 15 mile long, shortline railroad. The line has three locomotives, ex-Illinois Central GP10 #16 (a GP9 rebuild) and two ex-Santa Fe Railway GP7U’s (CNUR). Trains operate daily between Napoleon and Defiance, except for Saturdays and Sundays.