بچہ بلندی سے گرا٬ گاڑی سے ٹکرایا لیکن--

جسے اﷲ رکھے اسے کون چکھے اس محاورے کی صداقت ایک مرتبہ پھر اس وقت ثابت ہوگئی جب ایک چینی بچہ تیسری منزل سے گرا اور گاڑی سے ٹکرایا لیکن اٹھ کر چلتا بنا- اس آرٹیکل میں موجود ویڈیو میں آپ یہ ناقابل یقین مناظر خود بھی دیکھ سکتے ہیں-
 

image


یہ واقعہ 12 فروری کو چین کے صوبے Yunnan میں پیش آیا جبکہ یہ دل دہلا دینے والا منظر سی سی ٹی وی کیمروں میں قید ہوگیا-

ویڈیو کلپ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک 3 سالہ بچہ بلندی سے گرتے ہوئے نیچے موجود گاڑی سے آٹکراتا ہے لیکن پھر اگلے ہی چند لمحوں میں وہ بالکل صحیح سلامت کھڑا ہوتا ہے اور چلنا شروع کردیتا ہے-
 

image

مقامی رپورٹ کے مطابق اس حادثے میں بچے کو انتہائی معمولی زخم آئے اور وہ معجزانہ طور پر شدید زخمی ہونے سے محفوظ رہا-
 

YOU MAY ALSO LIKE:

This unbelievable footage shows the heart-stopping moment a little boy plummeted from a Third floor and hit a car - but survived largely unscathed. In the clip, the three-year-old is seen tumbling from quite a height and hitting a parked car below, before landing on the pavement with a significant thud.