آرمی چیف نے تھیلیسمیا کے مریض کی خواہش پوری کردی

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کراچی سے تعلق رکھنے والے تھیلیسمیا کے مریض 17 سالہ شعیب کی خواہش کی تکمیل کر دی۔ شعیب اورنگزیب نے جنرل راحیل شریف کو خط لکھا اور اس میں اپنی خواہش کا اظہار کیا کہ وہ ایک روز کے لیے آرمی کا حصہ بننا چاہتا ہے-
 

image


خط موصول ہونے کے بعد آرمی چیف کی ملاقات شعیب سے طے پا گئی اور انہیں ایک روز کے لیے آرمی کا حصہ بنایا گیا ۔

ملاقات کے دوران آرمی چیف نے شعیب سے ان کی صحت کے متعلق دریافت کیا- شعیب کو ملیر میں واقع آرمی یونٹ کا دورہ بھی کروایا گیا جہاں انہوں نے پورا دن گزارا-

 

YOU MAY ALSO LIKE:

Army chief Gen Raheel Sharif in a heart-warming gesture fulfilled the desire of a 17-year-old Thalassemia patient in becoming a soldier of the Pakistan army for a day, ISPR reported on Monday. Shoaib Aurangzeb met with Gen Raheel, who inquired about his health. The teenager even visited an army unit in Malir and spent his day with the troops.