بیوی نے شوہر کو خطرناک کام کی اجازت دے دی

میاں بیوی کا رشتہ اعتبار پر قائم ہوتا ہے لیکن کسی بیوی کو اپنے شوہر پر اس حد تک بھی اعتبار ہوسکتا ہے کہ وہ اس کے لیے حقیقی طور پر اپنی جان بھی پیش کردے اور شوہر بھی اجازت ملتے ہی بیوی کے گلے پر تلوار چلا دے-
 

image


ہم بات کر رہے ہیں بھارت کے علاقے Chirala Mandal میں دکھائے جانے والے والے ایک ناقابل یقین اور خطرناک کرتب کی جس میں Bhramharamba اور اس کے شوہر بالا شنکر نے حیران کن کاردکردگی کا مظاہرہ کیا-

اس کرتب میں Bhramharamba کو زمین پر لٹا کر اس کے گلے پر ایک ناریل رکھ دیا گیا اور بالاشنکر نے اپنی پوری قوت سے ایک دیوقامت تلوار کی مدد سے اس ناریل کے دو ٹکڑے کیے-

اب آپ تصور کرسکتے ہیں کہ ایک ہلکی سی غلطی یا لاپرواہی اس مقام پر کیا منظر پیش کرسکتی تھی-
 

image

یہ تمام کام World's Most Talented نامی ایک شو کی پہلی قسط کے لیے کیا گیا اور اس میں اس جوڑے کو اپنی متاثر کن صلاحیتوں کا کمال دکھانا تھا-
 

YOU MAY ALSO LIKE:

There is trust in a relationship and then, on a whole other level, there is what daredevil stunt couple Bhramharamba and Balashankar Budati share. The Budatis, from Chirala Mandal in India, perform incredible - or insane depending on your perspective - feats with sticks, stones and sharp objects for the amusement of others.