ناریل کے تیل کا استعمال دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر کیا
جاتا ہے- ناریل کے تیل کی ایک چھوٹی سی بوتل میں بھی کتنے بڑے راز چھپے
ہوتے ہیں اس سے بہت کم لوگ واقف ہوتے ہیں- یہ تیل اپنی افادیت کے پیشِ نظر
آج سینکڑوں طریقوں سے استعمال کیا جا رہا ہے- اس تیل کے ہمارے جسم٬ چہرے
اور بالوں پر انتہائی طاقتور اثرات مرتب ہوتے ہیں- آئیے آج ہم آپ کو ناریل
کے تیل کے چند حیرت انگیز فوائد بتاتے ہیں-
|