کہ پانچ اندھیرے ہیں اور پانچ ہی چراغ ہیں

یہ دُنیا دار العمل ہے اور آخرت دار الجزاء ہے۔ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ پانچ اندھیرے ہیں اور پانچ ہی چراغ ہیں۔

دنیا کی محبت اندھیرا ہے، تقویٰ اس کا چراغ ہے۔

گناہ اندھیرا ہے، توبہ استغفار اس کا چراغ ہے۔

قبر اندھیرا ہے، کلمہ "لا الہ الا اللہ" اس کا چراغ ہے۔

پُل صراط اندھیرا ہے، یقین اس کا چراغ ہے۔

آخرت اندھیرا ہے، نیک عمل اس کا چراغ ہے۔
ASIF
About the Author: ASIFCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.