چارلی چیپلن: ہالی ووڈ کا مشہور و معروف مزاحیہ کردار۔
خاموش فلموں اور بولتی فلموں کے ابتدائی دور کے اس کردار کو کون بھول سکتا
ہے لیکن بہت کم لوگوں کو یہ بات معلوم ہوگی کہ چارلی چیپلن کا کردار
درحقیقت ایڈ وولف ہٹلر سے خائف ہوکر ، اس کا مضحکہ اڑانے، اس کا مذاق بنانے
کے لیے تخیلق کیا گیا تھا۔ یہ اہل مغرب کا خاص طریقہء واردات ہے کہ جس کو
مغلوب نہ کرسکیں، جسے شکست نہ دے سکیں، پھر اس کو پروپیگنڈے کے ذریعے کمزور
کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں۔
|
|
اس کی سب سے بڑی مثال نبی مہربان صلی اللہ علیہ وسلم کے خاکے بنانے
کی ناکام جسارت ہے اور دوسری مثال مجاہدین کے بارے میں بنائی جانے والی
فلمیں، کارٹون اور مضحکہ خیز تصاویر ہیں۔ ہم ان فلموں ، ان کارٹونز کو
دیکھتے ہیں اور ہنستے ہوئے نظر انداز کردیتے ہیں لیکن ان کا یہ خاموش
پروپیگنڈا ہمارے ذہنوں کو غیر محسوس انداز میں تبدیل کررہا ہوتا ہے۔ علامہ
اقبال نے کیا خوب ہی کہا ہے اہل مغرب کے بارے میں
میخانہ یورپ کے دستور نرالے ہیں
لاتے ہیں سُرور اوّل ، دیتے ہیں شراب آخر
جان کر جیو
|