سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے آسٹریا کے پہاڑی علاقے کوہ
الپس میں مریخ کے مشن کی تیاری کے لیے تجربات کیے ہیں۔اس علاقے کے بارے میں
ماہرین کا خیال ہے کہ یہ علاقہ مریخ کے حالات سے بہت حد تک مشابہہ ہے۔
|
|
مریخ کے مشن کی تیاری کے لیے کوہ الپس پر دو ماہرین نے 50 کلو گرام وزنی
سوٹ زیب تن کر کے چٹانوں میں سوراخ کیے-
ماہرین کا کہنا ہے کہ ہم ان تجربات کے ذریعے ان مشکلات کو محسوس کرنا چاہتے
ہیں جو سرخ سیارے پر پیش آنے کا امکان ہے-
|
|
ماہرین کا ماننا ہے کہ تیس سال قبل مریخ پر بھی پانی موجود تھا لیکن وہ
گزرتے وقت کے ساتھ چٹانوں اور ریت کے نیچے اپنی شکل تبدیل کر چکا ہے- |