کے ای ایس سی انتظامیہ نے ایک کمرشل بنایا

آج کل KESC انتظامیہ نے ایک کمرشل بنایا ہے جس میں بیٹا اپنے باپ سے بدتمیزی کرتا ہے بیٹا اپنے باپ کو چور کہتا ہے اس سے ہمارے معاشرے میں باپ کی جو عزت ہے وہ خاتم ہوگی اس کمرشل سے ہر بچے کو برائی کرنے کا موقع ملے گا اور وہ اپنے باپ میں اچھائی کے بجائے برائی تلاش کرے گا اس لیے جب برائی پر باپ روکے تو بیٹا باپ کو اس کی برائی بتا کے بےعزتی کرے اور یہ اسلام کے منافی ہے اللہ اور اس کے سچے رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی ماں باپ کی عزت کرنے کا کہا میری تمام مسلمان بھائیوں سے گزارش ہے کہ اس کمرشل کی مخالفت کریں KESC انتظامیہ سے گزارش ہے اس کمرشل کو فوراً بند کریں تاکہ ہمارا معاشرا خراب ہونے سے بچے اگر نہیں بند کیا تو کل ہر بچہ برائی کر کے آئیگا اور باپ سے بدتمیزی کریگا ہم سب بال بچوں والے ہیں اس کو روکنا ہماری ذمہ داری ہے یہ ہمارا اسلامی اور اخلاقی قومی فرض ہے
Jahangir Khan Marri
About the Author: Jahangir Khan Marri Read More Articles by Jahangir Khan Marri: 3 Articles with 3870 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.