میری زندگی - قسط نمبر 1

زندگی بہت ہی بے رنگ سی شے ہے۔۔۔
با ل پو ائنٹ ہو نٹوں میں دبائے کلاس روم کی سڑ ھیوں سے اتر تے ہوئے ایک لمبا سا نس لیا چلو اب چھو ڑو بھی اتنا مت سو چا کر و
سبین ۔۔ تم حد سے زیا دہ پر یشان لگ رہی ہو ۔۔
پر یشان نہیں ہوں جی چا ہ رہا جان سے مر جا ؤں
بے تکلفی سے ا بر ش نے پو چھا ہائے کیو ں؟
بس کیا بتاؤں
تم بھی نہ دنیا جہاں کے لو گوں سے دو ستی ۔۔۔ کتنی د فعہ کہتی ہو ں کے ایسے ہی ہر کسی کے معا ملے میں اتنا سنجیدہ مت ہو جا یا کرو
ثناء کو نہیں دیکھتی ہو د نیا کی پر واہ کیئے بغیر ز ند گی گز ار رہی۔۔۔
آ ڈیٹو ریم کے عقبی حصے میں بیٹھی ۔۔ انتظار کی بھی حد ہوتی ہے کد ھر تھی تم دونوں ؟تم لو گ تھکتی نہیں۔۔
ارے بھئی کچھ خا ص نہیں ابر ش نے بات کو چھپا تے ہوئے ٹا ل دیا ۔۔ گھر چلتے ہیں بس کا فی ٹائم ہو چکا
ہاں میں تو کب سے جانے کا سوچ رہی ہوں
سبین اُس کو اتنا پر سکون دیکھ کر ہمیشہ قسمت سے ما یوس ہو جا یا کر تی تھی۔
ثناء کے جانے کے بعد غصے سے پتہ نہیں اس کوتو شا ئید دنیا میں کوئی پر یشانی نہیں
ہر وقت مسکراہٹ
تم کیوں اُس کو کوستی ہو ؟
شر وع سے ہی وہ خو د کو غلطیوں سے دور رکھتی ہے اور کا فی ذمہ دار بھی ہے
مو نگ پھلی کا ایک ایک دانہ منہ میں ڈالتی اور سبین دل کھول کر ثناء کی بر ائی کرتی۔۔۔ کند ھوں کو اچکاتے ہوئے تم بس بھی کرو
اُس کی اپنی ز ندگی ہے ۔۔
تمہار ی ز ندگی کی سب سے بڑی خو اہش کیا ہے؟ بس نئے نئے بو ائے فر ینڈ بنانا۔۔
اور اُس کو ز ندگی میں نصیب پہ یقین ہے اب مز ید بحث کئے بنا چلو ہا سٹل ۔۔
زور دار قہقہ لگاتے ہوئے ویسے سبین تمہیں 80 سا ل کی ز ندگی بھی کم ہے اگر یہ کام ہوں ہا ہا۔۔

عید کی شا پنگ تو کر نی ہے رات کے پچھلے پہر ثناء سے ابر ش نے بات کر تے ہوئے کہا ۔۔۔ فیملی کے ساتھ کروں گی میں تو تم لو گوں کے ساتھ بھی چلی جا ؤں گی ۔۔۔
تم سبین کی باتوں کا بر ا مت مانا کرو
ارے یار مجھے اُس کا بہت اچھے سے پتہ ہے چھوڑو مجھے نیند آ رہی ہے
اپنے با لوں کو جھٹکتے ہوئے ایک لمحے کو سو چا کیا سبین وا قع مجھ سے غصہ رہتی ہے ؟
ہاتھ میں مو با ئل لئے بے دھیانی سے دور گہری سوچ میں ڈوبے ہوئے ۔۔غلطی سے کہیں کوئی مسیج چلا گیا ۔۔
اُف سبین کی و جہ سے کچھ نہ کچھ تو ہو نا ہی تھا ۔۔
ایک بے نام سا شخص غصہ مت کرنا غلطی سے ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے ڈ انٹنے مت بیٹھ جانا ۔۔
میں ڈ انٹتا نہیں ہوں
لیکن آ پ کو تو ڈ انٹ سے کچھ ز یادہ ہی ڈر لگتا ہے
بھئی ڈانٹ سنتے وقت ہر کسی کو ڈر ہی لگتا ۔۔۔ پیار تھوڑا آ ئے گا
وقارسے باتیں کر نے کے بعد اندازہ ہو گیا کے ڈانٹے گا نہیں
آ نکھیں کھو لے ہمیشہ غصے سے ثناء کو سبین د یکھتی
محاذ پر جانا چاہیئے اس کو تو کو ئی کام کچھ بھی ہو بس اِس کو تو کر نا آ تا ہم تو پا گل ہیں۔۔۔ پھر بھی اس کا آ فیئر نہیں بنتا ہے
کلاس ختم ہونے کے بعد حمزہ نے بے تکلفی سے ثناء کو بلایا۔۔
تمہار ی مصر و فیات سو ائے پڑ ھائی کے کچھ اور بھی ہیں؟ حمزہ نے کلاس ختم ہونے کے بعد ثناء کو روک کر پو چھا ۔۔۔ ہاں بہت ساری ہیں۔۔
سبین وہ تو مجھ سے مجال ہے بات کرے تم اُس کو پھسانے کی بات کر تی ہو۔۔
بس بس رہنے دو تم سب ایک جیسے ہو۔۔
اپنا ہاتھ زور سے جھٹکا اور چلی گئی۔۔
میں جس جگہ پر ہوں وہا ں مو بائل سر و س اتنی ٹھیک نہیں ہے
اچھا کوئی بات نہیں
بمشکل نیند سے بو جھل آ نکھیں سا ئیڈ ٹیبل کی طر ف د یکھا ۔۔ اور سو گئی ۔۔۔۔ اُ ف ایک تو یہ منہو س کلا ک صبح ہی بج جاتا ۔۔۔
کو فت بھر ے انداز میں بیڈ کے نیچے دیکھا ۔۔ ایک لمبی سانس لی
ایک صبح بخیر کا مسیج سب کو بھیج دیا۔۔
لمبا چوڑا نا شتہ مجھے مت دیا کریں آپ نہ ہی میں کھا ؤں گی

تم بھی ٹر یک سو ٹ میں مت میر ے سا منے آ یا کرو
امی میر ا بس نہیں چلتا میں تو یو نیور سٹی بھی ا یسے ہی جاؤں
ویسے بھی میر ی ز ندگی میں کو نسا کوئی ہے بے فکر رہیں ۔۔۔۔آپ کی خا ندانی راویات نہیں تو ڑوں گی ۔۔ایم فل کر نے کے با وجود بھی مجھے آپ کی عزت سے زیادہ کچھ بھی عزیز نہیں۔ نا شتہ کر تے کر تے ثناء نے بہت معصو مانہ انداز میں پو چھا
امی محبت کچھ ہوتی بھی ہے یا فر ضی با ت ہے؟
آ واز کی باز گشتی میں سا دہ سی معصوم سی لڑ کی وقار سے روزانہ با ت کر تی ۔۔ کچھ خا ص د لچسپی کی قا ئل نہیں تھی
لیکن ثناء کو وقار کا انداز گفتگو اچھا لگتا تھا۔۔
مجھے میرے حا لات نے بے حد مضبو ط بنا دیا ہوا۔۔۔خدا نے مجھ میں کہیں تو کو ئی کمی رکھی ہو گی ۔۔ جو مجھے خو د آ ج تک نظر نہیں آتی ہے
کبھی کبھی ہم اپنے احساسات کو مار کر زندگی گز ارنے لگتے ہیں۔۔ کیا ایسا کرنے سے ہم اپنے رب کے حضور سر خرو ہو جا ئیں گے؟؟
 
sana luqman
About the Author: sana luqman Read More Articles by sana luqman: 11 Articles with 24078 views I am student of MS mass communication.
I am a columnist in different news papers and Magazines.
.. View More