ایل جی کی جانب سے متعارف کروائے جانے والے وال مارٹ میںسن رائز ایل 15 جی
اور لکی ایل جی 16 صرف 10 ڈالرز میں دستیاب ہوں گے جو کہ پاکستانی ایک ہزار
روپے بنتے ہیں-
آغاز میں دنیا کا سب سے سستا ترین اسمارٹ فون چین کے وال مارٹ نامی سپر
سٹور کی جانب سے متعارف کروایا گیا ہے-
تاہم وائی فائی کی سہولت سے آراستہ ایل جی کے ان دونوں اسمارٹ فونز میں کی
میموری کم ہے لیکن 4 جی بی تک کا میموری کارڈ نصب کیا جاسکتا ہے جبکہ اس
میں اینڈرائیڈ کا پرانا سافٹ وئیر رکھا گیا ہے- اس کے علاوہ ان میں فور جی
اور فرنٹ کیمرے کی سہولت موجود نہیں ہے-
|