تین دہائیوں سے وائٹ ہاؤس کے ٹھیک سامنے احتجاج کرنے والی
انسانی حقوق کی ایک کارکن، 80 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔
وائس آف امریکہ کے مطابق اسپین سے ہجرت کر کے امریکہ آنے والی کیسپیشن
پیکاچو کو عام طور پر لوگ کونی کے نام سے جانتے تھے۔ انھوں نے 1981ء میں
دنیا کو ایٹمی تباہ کاریوں سے بچاؤ کے لئے احتجاج کا آغاز کیا تھا۔
|