امریکی صدر ہر سفر کے دوران ہمیشہ ایک کالے رنگ کا بریف
کیس ضرور اپنے ساتھ رکھتے ہیں لیکن اس بریف کیس میں کیا ہے اس حقیقت سے بہت
کم لوگ ہیں- کیا آپ یقین کریں گے کہ یہ بریف کیس پوری دنیا کو تباہ کرسکتا
ہے؟
|
|
جی ہاں اس سیاہ رنگ کے بریف کیس کے ذریعے امریکہ کے نیوکلئیر بموں تک رسائی
ممکن ہے اور امریکی صدر دنیا میں چاہے کہیں بھی ہو وہ اس سیاہ رنگ کے بریف
کیس کی مدد سے وائٹ ہاؤس کے ایک کمرے سے منسلک ہو کر جہاں چاہے ایٹمی حملہ
کرسکتا ہے-
نیوکلیئر فٹ بال نامی یہ بریف کیس میں ایک بلیک بک بھی موجود ہوتی ہے جس
میں امریکی صدر کے مختلف امور کی تفصیلات درج ہوتی ہیں-
|
|
اس کے علاوہ امریکی صدر کی گھر پر موجودگی کے دوران اس بریف کیس کو وائیٹ
ہاﺅس میں خفیہ مقام پررکھا جاتا ہے ۔
|