مالدار بنانے کا آزمودہ راز

 محبو ب ا لعا ر فین ہا د ی طر یقیت علم و عر فا ن کا سمندر سر ما یہ خا ندا ن قا در ی ہجو یر ی حضرت خوا جہ سید محمد عبد ا ﷲ ہجو یر ی ر حمۃا ﷲ علیہ کا ما لدار بنا نے کا آز مو دہ راز۔۔۔۔۔ز ند گی بھر اور ر مضان ا لمبا رک میں بر کت وا لی تھیلی کا خا ص عمل۔۔۔۔۔۔قا ر ئین کچھ دن پہلے ا چا نک دل میں خیال آیا کہ ر مضان ا لمبا رک قر یب ہے تو کیو ں نہ قا ر ئین کو ا پنے حضرت ر حمۃ ا ﷲ تعا لی علیہ کا ایک ا یسا عمل دو ں جو ر مضان میں ا نفرا دی طور پر میں سا لہا سا ل سے بتا تا چلا آ رہا ہو ں اور میر ے حضرت خوا جہ سید محمد عبد ا ﷲ ہجو یر ی ر حمۃ ا ﷲ علیہ ستر سال سے ا پنے بڑو ں کے اور ا پنے تجر با ت سے اسکو با کما ل ثا بت کر چکے ہیں عمل کیا ہے وا قعی ما لدار بننے کا ا یک انو کھا راز ہے جو ہر شخص کر سکتا ہے آج مفلسی کا دور ہے مہنگا ئی کا دور ہے غر بت راز بروز بڑ ھتی چلی جا ر ہی ہے تنگ د ستی ا پنے عروج پر ہے ہر شخص مہنگا ئی قحط آفا ت اور بلیا ت میں مبتلا ہے ز ما نے کی پر یشا نیا ں بہت ز یا دہ ہیں ایسے دور میں لو گو ں کو ایک ا یسا عمل چا ہیئے جو عمل وا قعی بے خطا ہو اور جس عمل کے ا ندر وا قعی تا ثیر ہو ۔۔۔۔۔ قا ر ئین آج میں وہ عمل آپ کو دے ر ہا ہو ں جو یقینا آپ اور آپ کی نسلو ں کے لیئے ایک سو فیصد تیر بے خطا اور آز مو دہ ثا بت ہو گا اس عمل کی دا ستان یو ں ہے یہ ۱۹۸۴ کی وہ سہا نی صبح تھی جب میں ا پنے شیخ حضر ت خوا جہ سید محمد عبد ا ﷲ ہجو یر ی مجذوب ر حمۃاﷲ تعا لی سے منسلک ہوا کچھ ہی ما ہ کے بعد ر مضا ن المبا رک آ گیا تو ر مضا ن المبا رک میں میں نے بہت سے لو گو ں کو حضرت سے بر کت وا لی تھیلی کا عمل سمجھتے سنا چو نکہ ا بتدا ء تھی علم نہیں تھا اس لیئے حیران بھی ہوا یا خدا یہ عمل کیا ہے۔۔۔؟پتا چلا کہ حضرت کی تر تیب ہے کہ ہر ر مضان میں ایسے لو گو ں کو جو مفلسی تنگ دستی قر ضو ں کا شکار ہو ں یا ا یسے لو گ جن پہ عیا ل داری ز یا دہ ہو گھر کے ا خرا جا ت پو رے نہ ہو تے ہو ں رزق کی کمی ہو مسا ئل اور پر یشا نیو ں نے تنگ کر ر کھا ہو تو ان لو گو ں کے لیئے یہ عمل حضرت ر حمۃا ﷲ علیہ فر ما تے تھے اور بے شمار لو گو ں کو میں نے ا پنی آنکھو ں سے حضرت ہی کے ز ما نے میں تنگد ستی سے تو نگر ی مفلسی سے ما لداری غر بت سے ا میر ی تک د یکھا حضرت اس تھیلی کے با رے میں جو روا ئیت فر ما تے تھے وہ یہ کہ میر ے شیخ کا بھی یہ معمو ل تھا کہ وہ ر مضان ا لمبا رک میں لو گو ں کو تھیلی کا عمل بتا تے اور لو گ دور دور سے ر مضا ن سے پہلے آ کر سنتے سیکھتے سمجھتے اور کر تے یہ با ت مشہور ہو گئی تھی کہ ر مضان میں حضرت سے جا کر لازم اس تھیلی والے عمل کے با رے میں پو چھنا ہے ۔۔۔قا ر ئین اس تھیلی وا لے عمل کے لیئے میں نے بہت سے لو گو ں کو یہا ں تک کہتے سنا کہ تھیلی نہیں ہے یہ ا یک خزا نہ ہے جو کبھی ختم نہیں ہو تا اور پو رے ر مضان میں اس تھیلی پہ ہم عمل کر تے ہیں اور آ ئندہ ر مضان میں اور پھر سارا سا ل بھی کر تے ر ہتے ہیں اور آ ئندہ ر مضان میں اس تھیلی کی تجد ید کر نے کے لیئے اس پر پھر عمل کر تے ہیں ر مضا ن المبا رک میں اﷲ کی بر کتیں بیکراں ہو تی ہیں جہا ں جنت ملتی ہے و ہا ں ر ز ق بھی ملتا ہے و ہا ں و سعت بھی ملتی ہے آ ئیں ہم اس ر مضان سے خصو صی فا ئد ہ ا ٹھا ئیں ۔ہا ں۔ ایک با ت میں بتا و ں آپ کو ضرور فا ئدہ ہو گا میں یہ نہیں کہتا کہ کر یں گے فا ئدہ ہو گا بلکہ ضرور ہو گا ا نشا ء ا ﷲ ۔۔۔۔۔ا ﷲ وا لو اس عمل کو د ینے سے پہلے ا تنا ضرور عر ض کرو ں گا جتنا اﷲ کی ر ضا کو سا منے ر کھ کر جتنا دل کی گہرا ئیو ں سے یہ عمل کر یں گے ا تنا اسکا فا ئدہ نصیب ہو گا اور ا تنا اسکا نفع نصیب ہو گا میر ے پا س ا تنے وا قعا ت ہیں اور ا یسے وا قعات ہیں کہ جو لو گ خود کشیو ں کیطر ف ما ئل ہو ر ہے تھے گھر چھو ڑ چکے تھے بیو ی بچے چھو ڑ چکے تھے غر بت تنگد ستی اور قر ضے نے ا نھیں کفر کیطر ف مجبور کر د یا تھا بلکہ میر ی ز ند گی میں ایک وا قعہ ا یسا بھی آ یا ہے کہ ایک شخص نے اپنا مذ ہب تبد یل کر لیا میں نے اسکی منت کی اور اسکو بٹھا کر بہت د یر تر غیب د ی اور ا سکو بر کت وا لی تھیلی کا عمل بتا یا اور اسکو کر نے کو کہا اﷲ کا فضل ہے وہ کہنے لگا کہ تین عید یں میں نے نہیں پڑ ھیں لیکن اس ر مضان کی عید اس نے پڑ ھی اور پھر تجد ید ا یما ن کیا اور تجد ید نکا ح کیا اور مسلمان ہوا اور اﷲ پا ک نے اسے ما لدار اور غنی کر د یا ایک دو سری با ت ضرور عر ض کرو ں گا کہ ا ﷲ پا ک آپ کو ما لدار اور غنی کر دے اسمیں غر یبو ں کو نہ بھو لنا ا پنے صد قہ خیرات میں ز یا دہ سے ز یا دہ ان کو عطا کر نا جس کر یم نے آ پکو مفلسی اور تنگد ستی کے بعد یہ نعمتیں عطا کی ہیں اس کر یم کی مخلو ق کو نہ بھو لیئے گا اس مخلو ق کو بر کت وا لی تھیلی کے حصے میں ضرور شا مل کیجیئے گا اور ایک اور خا ص با ت اس عمل کو آپ پھیلا سکتے ہیں آپکو اسکی ا جا زت ہے ۔۔۔قا ر ئین۔۔۔اس عمل کو پھیلا ئیں اس لیئے کہ آپ ر مضان سے پہلے بر کت وا لی تھیلی کی تیا ری ر کھیں اور اس عمل کو ا بھی سے شر و ع کر د یں اور جو ر مضان کا خا ص عمل ہے وہ صر ف ر مضان میں کر نا ہے گھر کا ہر فرد پڑ ھے جتنے ا فراد پڑھ سکتے ہیں پڑ ھیں اور بر کت وا لی تھیلی پر دم کر یں سارا سال آپ سا رے و ظیفے پڑ ھیں لیکن جو ر مضان کا و ظیفہ ہے جو ر مضان کی عبا دت ہے اسکی فضیلت نہیں مل سکتی یہ بہت بر کت والا عمل ہے بہت ر حمت وا لا عمل ہے اور بہت فیضان سے بھرا ہوا عمل ہے جتنا ز یا دہ تو جہ د ھیان سے گڑ گڑا کر کر یں گے ا تنا اﷲ پا ک اس عمل کی ر حمت فر ما ئیں گے میر ی طر ف سے تما م قا ر ئین کو ا جا زت ہے اور اسکو آگے پھیلا نے کی بھی ا جا زت ہے ۔۔۔۔۔۔ر مضان المبا رک کا مخصوص عمل۔۔۔۔۔
۱):صبح و شا م ۱۲۹ د فعہ سورہ کو ثر مع تسمیہ اول و آخر درود شر یف سات سات با ر ۔۔۔۔۔
۲):چا ند رات کو ۳۱۳د فعہ سو ر ہ کو ثر مع تسمیہ اول و آخر درود شر یف سات سات بار رات کے کسی بھی حصے میں ۔۔۔۔۔
۳):د سوا ں رو زہ گیا ر ہو یں کی رات ۳۱۳د فعہ سورہ کو ثر مع تسمیہ اول و آخر درود شر یف سا ت سا ت بار ۔۔۔۔۔
۴):بیسواں روزہ ا کیس ر مضان کی رات بھی ۳۱۳د فعہ سورہ کو ثر معہ تسمیہ اول و آخر درود شر یف سا ت سات بار۔۔۔۔۔۔۔
۵):ستا ئیسو یں شب گیا رہ گیا رہ با ر اول و آخر درود شر یف اور ۱۱۰۰بار سورہ کو ثر ۔۔۔۔۔۔
۶):عید وا لے دن عید کی نماز سے فا ر غ ہو کر ۳۱۳د فعہ سورہ کو ثر معہ تسمیہ اول و آخر درود شر یف سات سات بار۔۔۔۔۔

اگر یہ علم کسی مجبور ی کے پیش نظر رات میں نہ ہو سکیں تو دن میں بھی کر سکتے ہیں سوا ئے ۲۷و یں شب کے عمل کے کہ وہ صرف را ت ہی کو کر نا ہے ۱۱۰۰مر تبہ سارے گھر کے افراد ا نفرادی طور پر بھی پڑھ سکتے ہیں یا چند ا فراد مل کر پڑھ لیں اور بر کت والی تھیلی پر عمل کر دیں اور د عا کر کے پھر سو جا ئیں ۔۔۔۔خوا تین ایام کے د نو ں میں یہ عمل نہ کر یں بلکہ بعد میں اسکی قضا کر لیں درود شر یف جو بھی آسا نی سے یاد ہو پڑھ سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ز ند گی بھر کے لیئے سورہ کو ثر کا با بر کت عمل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔روز گار کی مشکلا ت اور گھر میں خیر و بر کت کے لیئے نہا ئیت ہی پر تا ثیر عمل جسکی تعر یف ا لفا ظ نہیں مشا ہد ہ ہے ۔۔۔۔۔عمل کا طر یقہ۔۔۔۔۔۔کپڑے کی ایک عدد تھیلی جو بآسا نی جیب میں آ سکے ا سپر صبح و شام ۱۲۹ د فعہ سو رہ کو ثر مع تسمیہ اور اول و آخر سات سات با ر درود شر یف پڑھ کر دم کر یں اس کے علا وہ دن میں جتنی د فعہ بھی تھیلی میں نو ٹ ڈا لیں یا نکا لیں ایک د فعہ سورہ کو ثر پڑھ کر دم کر لیا کر یں یہ عا م معمو ل کی ز ند گی کا عمل ہے جس سے لا کھو ں لو گو ں کو فا ئدہ ہوا اور ہو ر ہا ہے آپ خود بھی یہ نہا ئیت ہی آسان عمل ز ند گی میں لا ئیں اور صد قہ جا ریہ اور بر کت کو عا م کر نے کی نیت سے دو ستو ں کو متعا رف کرا ئیں اور خدا پا ک کی غیبی مدد کا نظا رہ ا پنی آ نکھو ں سے د یکھیں ۔۔۔۔(حکیم محمد طارق محمود مجذو بی چغتا ئی)
 
naila rani riasat ali
About the Author: naila rani riasat ali Read More Articles by naila rani riasat ali: 104 Articles with 159564 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.