عبایا یا فیشن‎

اے نبی کہہ دے اپنی عورتوں کو اپنی بیٹیوں کو اور مسلمانوں کی عورتوں کو نیچے لٹکا لیں اپنے اوپر اپنی چادریں اس میں بہت قریب ہے کے پہچانیں پڑیں تو ان کو کوئی نا ستائے اور ہے اللہ بخشنے والا مہربان #الاحزاب ۵۹ .......... اس آیت سے یہ واضح ہوتا ہے کے پردہ کے کیا فوائد ہے آج کل ہم دیکھ رہے ہیں کے رور بروز خواتین سے دست درازی چھیڑ چھاڑ اور انکی عزتوں کو پامال کیا جا رہا ہے اگر ہم غور کریں تو اس میں ہماری بھی تھوڑی سی غلطی ہے اگر ہم تھوڑا سا اس آیت پر عمل کر لے تو نا صرف خود بلکہ اورں کو بھی گناہ سے بچا سکتے ہیں اور معزرت کے ساتھ آج کل کے فیشنی چست عبایا ہرگز ہماری پردے کی ضرورت پوری نہیں کر سکتے جس میں جسم کے سارے اعضاء نمایاں ہوتے ہیں اگر ہم تھوڑی سی توجہ دے اور اسی ہی عبایا کو سادہ اور تھوڑا سا کھلا رکھے تو نا صرف ہم بلکہ دوسروں کو بھی گناہ سے بچا سکتے ہیں جیسے جیسے وقت گزر رہا اتنا ہی پردہ فیشن کی نزر ہو رہا ہے کپڑے چھوٹے سے چھوٹے اور عبایا چست سے چست ہوتے ج رہےجس سے پردہ کرنے کا مقصد فوت ہوتا جا رہا ہے اللہ ہم سب کو اعمال صالحہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے .... بنت خان
 
Ali Khan
About the Author: Ali Khan Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.