ARTICLES
Recent Articles
Most Viewed Articles
Most Rated Articles
Featured Articles
Featured Articles - English
Interviews
Featured Writers
Article Contests
HamariWeb Writers Club
E-Books
Post your Article
NEWS
BUSINESS
MOBILE
CRICKET
ISLAM
WOMEN
NAMES
HEALTH
SHOP
More
SHOP
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Calculators
Blogs
Directory
Weather
MyPage
Photos
Urdu Editor
Travel & Tours
Articles
Recent Articles
Most Viewed Articles
Most Rated Articles
Featured Articles
Featured Articles - English
Interviews
Featured Writers
Article Contests
HamariWeb Writers Club
E-Books
Post your Article
NEWS
BUSINESS
MOBILE
CRICKET
ISLAM
WOMEN
NAMES
HEALTH
More
SHOP
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Calculators
Blogs
Directory
Weather
MyPage
Photos
Urdu Editor
Travel & Tours
Home
Urdu Articles
Novel Articles
حسرت
(Humaira Khatoon, Karachi)
"باجی، گجرے لے لیں۔" آفس سے واپسی پر تھکی ہاری اسٹاپ پر کھڑی تھی تو آواز کان میں پڑی۔
"کہاں سے لائے ہو؟ " موتیے کے مہکتے پھولوں کی خوشبو میرے اردگرد بکھر گئی۔
"ہم خود گھر پر بناتے ہیں۔" سبز آنکھوں، سرخ گالوں اور سنہری بکھرے بالوں والا بچہ بھی کسی کا شہزادہ ہو گا۔
"گھر پر کون ہے ؟ " مجھے وہ اچھا لگا تھا۔
"میری ماں اور دو بہنیں۔" سادگی سے جواب آیا۔
"اور بابا؟ "
"گاؤں پر بمباری میں بابا اور دو بھائی شہید ہو گئے۔ " اداسی سے کہا۔
"لاؤ، دو گجرے دے دو۔ " میں نے اس کی اداسی دور کرنے کے لیے کہا۔
گجرے لے کر رقم کے لیے پرس کھولا تو لنچ پر نظر پڑی۔ آج گھر سے لائے کباب پراٹھے کھانے کو دل نہ چاہا تھا تو بریانی منگوا لی تھی ۔
"یہ بھی رکھ لو۔تم کھا لینا۔" میں نے رقم کے ساتھ لنچ بھی اسے دیا۔ اس نے کچھ پس وپش کے بعد لے لیا۔
"شکریہ ۔ میں ماں کو دوں گا۔ اس کو کباب بہت پسند ہیں۔بابا کے بعد سے ہمارے گھر گوشت نہیں آیا ۔ " اس کی آواز میں خوشی اور اداسی کا عجیب امتزاج تھا۔
Comments
Print
PREVIOUS
مشکل راستے قسط43
NEXT
مائکروفکشن.... قوم پرست
About the Author:
Humaira Khatoon
Read More Articles by
Humaira Khatoon
:
8 Articles with 4595 views
»
Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile
here >>
Recent
Novel
Articles
سفید مورتی
سگھڑاپا ۔۔ کچھ خواب تھے میرے
سچ تو یہ ہے (۳۵واں حصہ)
پردے کے پیچھے
بدصورت
View all Novel Articles
Most Viewed
(
Last 30 Days
|
All Time
)
سچ تو یہ ہے (۳۵واں حصہ)
مکافات عمل
پردے کے پیچھے
سچ تو یہ ہے (۳۴واں حصہ)
اک ﷲ کولوں میں ڈر دی
سفید مورتی
سر میں ابھی کنواری ہوں!
حیا نہیں ہے مولانے کی آنکھ میں باقی
میں نے چیخ کیوں ماری تھی؟ قسط نمبر ۱
میں نے چیخ کیوں ماری تھی؟ قسط نمبر ۲
زندگی کے دھوکے
خواب نگر (پارٹ :سکس)
11 Aug, 2016
Views: 677
Comments
آپ کی رائے
Very Nice Humaira gee ...
By:
Shamsher Munir, Kharian
on Aug, 15 2016
Reply
0
Please Wait Submitting Comments...