مائیکروسافٹ کی جانب سے کینسر کے مریضوں کیلئے خوشخبری...........

سائنسدان کئی صدیوں سے مختلف بیماریوں کے علاج کیلئے مختلف تحقیق کرتے رھتے ھیں اور کئی بار سائنسدانوں کو بھت سی کامیابیاں بھی ملی ھے . دنیا میں جب ایک بیماری کا علاج دریافت کیا جاتا ھے تو اس سے بھی بڑی بیماری پیدا ھوتی ھے اور انسان کا بدن بھت نازک ھوتا ھے اور بیماری کرتے کرتے انسان کی قیمتی جان بھی چلی جاتی ھے . اس میں ایک بیماری کینسر کی ھے جو ایک موذی اور مھلک مرض ھے .کئی صدیوں سے کینسر نے بھت سے انسانوں کو لقمھء اجل بنایا .صدیوں سے سائنسدان اور ڈاکٹر اس کے علاج کے دریافت کے لئے تحقیقات میں مشعول ھے مگر اس ضمن میں کوئی خاطرخواه نتیجھ نھیں ملا. لیکن اس بار مائیکروسافٹ جو ایک کمپیوٹر کمپنی ھے اس نے کینسر کے مریضوں کو خوشخبری دیتے ھو ۓ کھا ھے کھ مائیکروسافٹ دس سال کے اندر کینسر کے مریضوں کے لئے کمپیوٹر کی مدد سے علاج ڈھونڈ نکالنے میں کامیاب ھو جاۓ گا . یھ ریسرچ طب کے شعبے میں ایک بریک تھرو سمجھی جا رھی ھے . کچھ دن پھلے ھی یھ بات مائیکروسافٹ نے کی ھے اور اس میں مزید بتایا گیا ھے کھ مائیکروسافٹ دس سال کے اندر ایک ایسا آلھ دریافت کرلےگا جو انسان کے جسم کے اندر کام کرے گا اور کمپیوٹر کی مدد سے ایسے خلیات کی نشاندھی کرےگا جو کینسر کے بیماری کا باعث بنتے ھیں اور بعد میں وه خلیات نکالے جائینگے . اس علاج کا سب کو بھت بے چینی سے انتظار ھے مگر اس کے لئے مجھے اور آپ کو دس سال انتظار کرنا پڑے گا.

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

muhammad adil khan
About the Author: muhammad adil khan Read More Articles by muhammad adil khan: 11 Articles with 10737 views Hey I'm adil from swabi .its my dream to writes on everthings. .. View More