|
بظاہر تو یہ ایک جملہ ہے لیکن اس جملے میں بہت بڑی حقیقت کو سمو دیا گیا ہے صدیاں حسین ع کی زمانہ حسین کا بے شک حسین ع کو کل کا یزید مٹا سکا تھا اور نہ مٹا سکے گا تاریخ گواہ ہے یزیدی قوتوں نے بہت کوشش کی کہ لوگوں کے دلوں سے حسین ع کی محبت نکال دی جائے لیکن ان کو منہ کی کھانا پڑی۔ آج بھی کچھ زمانے کے یزید کہتے نظر آتے ہیں حسین ع کی یاد کے سلسلہ میں جلوس نہ نکالے جائیں میں ان سے کہوں گا تمہاری تو کوئی اوقات ہی نہیں ہے بڑے بڑے سورما آئے لیکن حسینیت نے ان کو تاریخ کے کوڑا دان میں پھینک دیا۔ |
|
By:
سید فرقان جعفری,
karachi
on
Oct, 09 2016
|
|
0
|
|
|
|
|
Please Wait Submitting Comments...