مائکروفکشن.... اختیارات

صحافی... سَر کیا پورا کراچی دہشت گرد یے...؟
جواب... نہیں صرف ایک نمائندہ جماعت
صحافی...نمائندہ جماعت... کس کی
جواب... متوسط طبقے کی
صحافی... تو کیا متوسط طبقہ دہشتگردی کو سپورٹ کرتا ہے...؟
جواب... نہیں دہشت گرد انکی محرومیوں کا فائدہ اٹھاتے ہیں.
صحافی...محرومی... کیسی محرومی.؟
جواب... اختیارات کی
صحافی... تو آپ انکی یہ محرومی دور کیوں نہیں کردیتے...؟
جواب... سوری ہم مزید تیس سال اور دہشتگردوں کو نمائندگی کا حق دے سکتے ہیں.... لیکن متوسط طبقے کو اختیارات نہیں...!
علی راج
About the Author: علی راج Read More Articles by علی راج: 128 Articles with 116789 views کالم نگار/بلاگر.. View More