ملاوٹ

اشرف اپنے باپ کے کاروبار کی وجہ سے علاقے کا مشہور لڑکا تھا
وہ اپنے دکان میں زیادہ تر نقلی سامان یا مال میں ملاوٹ کرتا تھا
ایک دن اس کی دکان پر چھاپہ پڑا
ایک لاکھ روپے جرمانے کیساتھ اسے ایک سال کی سزا ہوئی
جیل سے واپس آیا تو لوگوں نے جینا حرام کر دیا
اس نے خودکشی کیلئیے ایک دکان سے زہر خریدا
رات کو زہر پی کر موت کا انتظار کرتا رہا
مگر اسے موت نہ آئی
صبح وہ دکاندار کے پاس گیا
یہ زہر اثر کیوں نہیں کرتی
آج کل ہر چیز میں ملاوٹ ہے
 
Shahid Shah
About the Author: Shahid Shah Read More Articles by Shahid Shah: 2 Articles with 1766 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.