سود

میرے بیٹے
تم نے میرے بلڈ کینسر کا سن کر مجھےگھر سے نکال دیا کہ تم اپنے بچوں کو اس بیماری سے بچانا چاہیتا ھو. بچپن میں تمھیں بہت بخار ھوتا تھا وہ بخار نہیں تمھیں بلڈ کینسر تھامیں مزدور آدمی گھر گھر پیسوں کے لیے گیا تنگ آکر سود کا قرض لیا. تمھیں خون کا بھی دیا اس دن مزدوری پر بھی گیا پھر تم سے مجھے یہ بیمار لگ گئی تم ٹھیک ھو گئے میں مزدوری کرتا رہا سود کا قرض اتارتا رہا. میں نے اللہ کے حکم کی نافرمانی کی تھی
تمہارا گناہگار باپ
Sam Noor
About the Author: Sam Noor Read More Articles by Sam Noor: 4 Articles with 2876 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.