سو لفظی کہانی

لوجی ہوگئے شروع پھر سے ۔
بھئی تمہیں کیا ۔ تم اپنا کام کرو ۔۔
ارے یہ انقلاب کی باتیں کتابوں میں اچھی لگتی ہیں بھائی میرے ۔
اور پاکستان میں تو انقلاب آنے سے رہا ۔
جی ہاں یہ پی ٹی آئی والے کیا کرلینگے ۔ اگر خان صاحب کچھ کرنا بھی چاہیں تو اکیلے کیا تیر مار لینگے ۔ پہلے کی اور بات تھی ۔۔ اب تو سارے بھگوڑوں کو گلے سے لگا لیا ہے خان صاحب نے بھی ۔
چلوچلو اسلام آباد چلو کا نعرائے مستانہ اور پھر سارا جوش ہلڑ بازی پر ختم ۔ صابن کا جھاگ بھی اتنی جلدی نہیں بیٹھتا جتنی جلدی ہمارا جوش اور ولولہ بیٹھ جاتا ہے ۔۔۔
farah ejaz
About the Author: farah ejaz Read More Articles by farah ejaz: 146 Articles with 230278 views My name is Farah Ejaz. I love to read and write novels and articles. Basically, I am from Karachi, but I live in the United States. .. View More