بھائیوں اور بہنوں ہم وہ ہیں جن کی بھاشایہ
ناہنجار نہیں سمجھ سکتے ۔۔۔۔ بس کان کھلے رکھنے والے ہی ہمیں سمجھ سکتے
ہی۔۔۔ ہم وہ ہیں جن سے اس دیس کے باسی تنگ ہیں ۔۔۔۔اگر پرچم جلادیں تو غدار
ٹہرا تے ہیں اگر اس کے خلاف نعراہ بلند کردیں تو ہمیں انڈیا کا پٹو کہا
جاتا ہے ۔۔۔ منی لانڈرنگ کیس سے بھی ہم بری ہوگئے انڈیا کے حق میں انکی
انسان دوستی سے ہمار ے آقا بھی خوش اور مودی بھیا بھی خوش ۔۔ آپ سب اس ملک
کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں ۔۔۔
جی برابر بولے بھائی ۔۔
جی بھائی فکر مت کرو بس اپنی صحت کا خیال رکھو بھائی ۔ |