این ٹی ایس ٹیسٹ
(Prof Liaquat Ali Mughal, Kehroor Pakka)
لڑکے کی والدہ:وہ جی ہمیں تو لڑکی
پسند ہے ڈاکٹر ہے خوبصورت ہے جوان ہے اور کیا چاہئے ہماری طرف سے تو ہاں ہی
سمجھیں ہمیں جہیز وغیرہ کی بھی ضرورت نہیں بہن جی
لڑکی کی والدہ: جی ۔جی۔ آپکا لڑکا ماشاء اﷲ کماؤ پوت ہے اچھا کاروبار ہے
پسند تو ہمیں بھی ہے بس ہماری بیٹی کی ایک ضد ہے کہ شادی سے پہلے لڑکے کو
ایک ٹیسٹ پاس کرنا ہوگا
وہ کیا ہے بہن جی۔ وہ ہے این ٹی ایس ٹیسٹ |
|