دنیا کا خطرناک ترین کیڑا دریافت٬ اتنا زہریلا کہ---

سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے کیلیفورنیا کے Sequoia نیشنل پارک میں واقع ایک غار سے دنیا کا سب سے خطرناک کیڑا دریافت کیا ہے- یہ کیڑا اس حد تک زہریلا ہے کہ اگر کوئی شخص صرف اس کے قریب سے گزر جائے تو وہ بھی اس شکار بن سکتا ہے-
 

image

سائنسدانوں نے اسے illacme tobini کا نام دیا ہے- اس خطرناک کیڑے کی 414 ٹانگیں ہیں 200 ایسے غدود ہیں جو زہر پیدا کرتے ہیں-

سائنسدانوں کے مطابق اس کیڑے کی نسل کا تعلق دنیا کے سب سے زیادہ ٹانگوں والے کیڑے Illacme plenipes سے ہے جس کی 750 ٹانگیں ہوتی ہیں- 750 ٹانگوں والا کیڑا سائنسدانوں نے 1928 میں دریافت کیا تھا-

millipede کے خاندان سے تعلق رکھنے والا یہ نیا کیڑا ریشم پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے- تاہم یہ کیڑا اپنے زہر کو صرف اپنے دفاع کے لیے استعمال کرتا ہے-
 

image


اگرچہ دنیا کا یہ خطرناک ترین کیڑا کیلیفورنیا کی غار سے 2006 میں دریافت کیا گیا تھا لیکن متعدد تحقیق کے بعد اسے اب دنیا کے سامنے پیش کیا گیا ہے-

YOU MAY ALSO LIKE:

A new species of millipede found lurking in the unexplored dark marble caves of Sequoia National Park in California has left scientists baffled. The unique creature has 414 legs, four 'penises', bizarre-looking mouthparts and secretes a poisonous chemical as a defense mechanism.