پاکستان زندہ باد
(Muneer Ahmad Chandio, RYkhan)
پاکستان کو بنے ستر سال ہونے کو اور ان ستر
سالوں میں تعلیم میں تجربات کا عمل جاری. ہے اور پاکستان میں اساتزہ کو وہ
وقار نہیں مل سکا جو مقام مغربی ممالک نے اپنے اساتزہ کو دیا حکومتوں اپنا
تعلیمی نظام بنانے کی بجاے دوسروں کے نظام پر گزارہ کیا ہے اور انگریز جو
نظام چھوڑ گے اسی کو چند ترامیم کے بعد جار ی و ساری رکھا ہوا ہے اساتذہ و
طلبا کو فایدہ پہچانے کی بجا ے اساتذہ کی مانیٹرنگ پر زیادہ خرچ کیا جا رہا
ہے اور پاکستان میں اب بھی بچے مٹی پر کھاد کے تھیلوں پر بیٹھ کر تعلیم
حاصل کر رہے ہیں اور اساتذہ کو تنگ کرنے کیلیے کی کی حربے استعمال کیے جا
رہے ہیں اور ہر سالسال نی پالیسی بنا دی جاتی ہے اور تعلیم کو غیر ملکی کے
سپرد کر دیا گیا ہے اور ہمارے نصاب کو اب وہی این جی اوز ترتیب دے رہی ہیں
اور تعلیم میں ترقی اس وقت تک ممکن نہیں جب تک اساتذہ کو صحیح مقام نہیں مل
جاتا اور اب ڈگریاں تو ہیں مگر اور کچھ نہیں اور جس ملک میں ڈگریاں بکتی
ہوں وہ ملک کیا ترقی کرے گا اللہ پاک ہمارے وطن کو ہر میدان میں ترقی دے
آمین |
|