کہا جاتا ہے کہ آنکھیں روح کی کھڑکیاں ہوتی ہیں اور یہ
ایسا غلط بھی نہیں اپنے دوستوں اور پیاروں کی آنکھوں میں دیکھ کر آپ ان کے
جذبات اور موڈ کا اندازہ لگاسکتے ہیں۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ آنکھوں کو
ناقدانہ انداز سے دیکھ کر آپ متعدد طبی مسائل یا بیماریوں کے بارے میں بھی
جان سکتے ہیں؟ آنکھوں کے بارے میں چند ایسے ہی راز جانیں ڈان نیوز کے توسط
سے- یہ آنکھیں بظاہر تو بے ضرر لگتے ہیں مگر وہ اندر چھپی بیماریوں کو
افشاء کر رہی ہوتی ہیں۔ |