پاکستان کے ٹی وی چینل اور حب الوطنی
(Muneer Ahmad khan, RYkhan)
|
پاکستان میں ٹی وی چینل کا انقلاب دو ہزار
تیں چار سے آیا اور جب چینل زیادہ ہوگے تو وہ ریٹنگ کے پیچھے دوڑ پڑے اور
ان کے ٹاک شوز نے پارٹیوں کو ایسے ٹاپک دیے کہ اس میں شرکت کرنے والے دست و
گریباں ہوجاتے اور اینکر پرسن انکے درمیان صلح کروا رہا ہوتا ہے اور ان
چینل کو سوچنا چاہیے کیا یہ چینل حب الوطنی کو فروغ دے رہے ہیں یا قوم کو
لڑا رہے ہیں سبھی چینل کو اپنی نشریات تر تیب دیتے وقت دیکھنا چاییے کہ وہ
عوام کو متحد کرنے پر کتنا وقت سرف کر رہے ہیں اور ان چینل کی نشر یات صرف
سیاستدانوں کھلازیوں اور فلمی اداکاروں کے گرد گھومتی ہے اور انکی نشریات
ریٹنگ کے پیچھے گھومتی ہے کیا کوی چینل بتا سکتا ہے کہ وہ پاکستان اور
پاکستانی عوام پر کتنے پروگرام کر چکے ہیں اور ان چینل پر طلباء کیلے کتنا
وقت مقررہ ہے ہمارے فوجی جوانوں کا جزبہ بڑھانے کیلے کتنے ملی نغمے نشر کیے
جاتے ہیں غریب عوام کیلے کتنا وقت رکھا جاتا ہے اور پاکستان زندہ باد رکھنے
کیلے کتنا وقت رکھا جاتا ہے ہاں ہم مانتے ہیں کہ چینلز نے سیاسی تربیت کی
ہے مگر اسکا رزلٹ کہاں یے اورملک میں تبدیلی کیوں نہیں آرہی ٹی وی والوں.
حب الوطنی پر پروگرام پیش کرو عوام کو متحد کرو قوم متحد کرنے کیلے تمام
چینل لایو ایک ہی پروگرام تمام چینل پر چلائیں اور اس قومی پروگرام میں
پہلے مزہب اسلام پر پروگرام پھر فوجی جوانوں کیلے ملی نغمے اور پارٹیوں کے
لیڈر کو دعوت دیں اور انکو حب الوطنی پر بولنے کو کہا جائے اور قوم کو ایک
کیا جائے اور عوام و معاشرتی مسائل کو حکومت کے سامنے رکھیں پھر دیکھیں کس
طرح مسائل حل ہوتے ہیں چینل والوں خدا کیلے بھای چارہ کو فروغ دو اس ملک کا
رزق کھا رہے ہو اس ملک کی عوام اور اتحاد کا سوچو اللہ پاک سب کو ہدایت دے
اور وطن کی حدمت کرنے کی توفیق دے آمین- |
|