اجڑے خواب - قسط 2

اجڑے خواب جاری ہے
کمرے کی کھڑکی میں کھڑی وہ دور آسمان کی وسعتوں کو کھوج رہی تھی ۔۔۔۔۔۔۔ نیلگوں آسمان پر نظر جمائے خالی ذہن سے جانے کیا ڈھونڈ رہی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بے رنگ ۔۔ بے نور زندگی وہ ہولے سے بڑبڑایی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ کہاں گئے سارے رنگ ۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟؟ ساحل سے جدا ہوتے ہوئی بہت وقت گزار تھا لیکن ماہ رخ کے دل میں ابھی بھی محبت کا چراغ روشن تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟؟؟؟؟ وہ ماضی کی تلخیوں میں ایک بار پھر سے کھو گئی تھی ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟ تایا ابو میں سچ کہہ رہی ہوں میں نے کچھ نہیں کیا عاشر نے دھوکے سے مجھے اپنے کمرے میں بولا لیا اور پھر کسی نے باہر سے دروازہ بند کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امی میں سچ کہہ رہی ہوں عاشر مجھے بدنام کرنے کی کوشش کررہا ہے اس نے مجھے دھوکے سے اپنے کمرے میں بولا لیا وہ اپنے شیطانی جذبے کی تسکین کرنا چاہتا تھا یہ تو خدا کا شکرہے ۔۔۔۔۔۔ کے تایا ابو نے مجھے بچا لیا ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔؟؟ ماہ رخ کے واویلا کرنے پر عاشر نے تمام الزام ماہ رخ پر ڈال دیا ۔۔۔ ۔۔۔ سارےثبوت ماہ رخ کے خلاف تھیں تائی جان اور عاشر سب کے سامنے ماہ رخ کو بری طرح مارنے لگے ۔۔۔۔۔ زرتاج بیگم بیٹی کی اس غلطی کو معاف کرنے کو تیار نہیں تھی ۔۔ ؟؟؟ گھر کی خواتین کے طفیل تمام کہانی مرچ مسالے کے ساتھ تمام خاندان تک پہنچ گئیں ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔اس صدمے نے ماہ رخ کو توڑ ڈالا ۔۔۔۔ اس نے سب گھر والوں کے سامنے قرآن پر اپنی سچائی کا حلف اٹھا لیا لیکن ماہ رخ کے بات پر کسی کو بھی یقین نہیں آیا ۔۔۔؟؟ کیونکہ وہ عاشر کے کمرے میں عاشر کے ساتھ پکڑی گئی تھی ۔۔۔۔۔؟؟؟ ماہ رخ کی رو رو کر برا حال تھا ۔۔۔۔۔؟؟؟ امی تمہیں تو مجھ پر اعتبار کرنا چاہئے کیا آپ کی بیٹی اس طرح کچھ کرسکتی ہے ۔۔۔؟؟؟ زرتاج بیگم نے بے بسی سے ماہ رخ کی طرف دیکھا ماہ رخ میں تم پر کیسے اعتبار کروں کیونکہ سارے ثبوت تمہارے خلاف ہیں ۔۔۔۔۔؟؟؟ اگر عاشر تمہارے کمرے میں ہوتا تو میں اعتبار کرتی لیکن تم خود گئی تھی عاشر کے پاس پھر میں کیسے یقین کروں۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟ امی میں نے تمہیں پہلے بھی بتایا تھا ۔۔؟؟؟کی عاشر ساحل کے بارے میں سب کچھ جانتا ہے کی میں ساحل سے محبت کرتی ہوں۔۔۔ عاشر نے مجھے بتایا کہ تم میرے کمرے میں آجاو مجھے تم سے ساحل کے بارے میں کچھ بات کرنی ہیں اس لئے میں وہاں گئی آپ کو تو پتا ہے کہ میں ساحل سے پیار کرتی ہوں میں جب سے یونیورسٹی میں آئی ہوں تب سے ہم دونوں ایک دوسرے کو چاہتے ہیں ۔۔؟؟؟؟ میں ساحل کے ہوتے ہوئے کیوں کسی اور کے بارے میں ایسا کچھ سوچو ں گی امی کیا آپ عاشر کو نہیں جانتے وہ کب سے میرے پیچھے پڑا ہے کب سے وہ مجھے شادی کرنے پر مجبور کررہا ہے لیکن میرا جواب ہمیشہ نہ میں ہی ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟ آپ تو جانتی ہو کی مجھے عاشر سے کتنا نفرت ہیں وہ مجھ سے انتقام لینا چاہتا تھا اس نے ایک بار مجھ سے کہابھی تھا کہ ایک دن تمہیں بدنام کر کے چھوڑوں گا پھر کیوں اج سب گھر والے عاشر کی بات پر یقین کررہے ہیں میری بات پر کوئی یقین کیوں نہیں کررہا ہیں وہ چیخ چیخ رونے لگی۔۔۔۔۔؟؟؟؟ زرتاج بیگم بڑھاپے کے آخری منزل پہ کھڑی تھے اس صدمے نے ان کا کمر توڑ دیا زرتاج بیگم نے اپنے بیٹی کو اپنے سینے سے لگا لیا اور دونوں دیر تک روتے رہے زرتاج بیگم اپنی بیٹی کی بدنامی برداشت نہ کرسکی۔۔۔۔؟؟؟؟ صبح ہوتے ہی اس کو دل کا دورا پڑا اور وہ موت کی شکار ہوگئی اپنی بیٹی کی بدنامی کا بوجھ لے کر وہ اس دنیا سے رخصت ہوگئی۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟ ۔۔ ماہ رخ کو پہلے اپنے بابا کی موت کا صدمہ برداشت کرنا پڑا ۔۔۔؟؟؟ اب ماں کی اچانک موت نے تو اس کا سب کچھ چین لیا ۔۔۔۔؟؟؟؟ ؟؟ ۔۔۔ جاری ہے ۔؟؟
Nadia  khan
About the Author: Nadia khan Read More Articles by Nadia khan: 9 Articles with 23366 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.