جب سے دنیا بنی ہے ایجادات کا سلسلہ جاری ہے اور قیامت تک
جاری رہے گا اور مو جودہ دور سائنس کے عروج کا دور ہے اور ایک وقت تھا جب
پی ٹی سی ایل کے نمبد ہوا کرتے تھے پھر پی سی اوز کا انقلاب آیا اور پھر
موبایل کی ایجاد ہوی اور اس میں بھی انقلاب بر پا ہوا اور پہلے صرف کال
ہوتی تھی پھر اس میں ترقی ہوی اور تھری جی کا دور آیا اور اب تو لایو کال
ایمو نے ویدیو کال متعارف کروای اور آہستہ آہستہ مو بایل انذستری نے عروج
حاصل کیا اور اب تو ہر طرف موبایل ہی موبایل ہیں اور اس میں بھی طبقاتی
نظام قایم ہو گیا ہے جو امیر ہیں ان کے سیٹ بھی امیرانہ اور جو غریب ہیں ان
کے سیٹ بھی غریبانہ اور آج کل ہر نوجوان چاہتا ہے. کہ. اسکے پاس اچھی سی
کار ہو اور جے سیریز کا موبایل سیٹ. ہو اور شاہانہ زندگی ہو واہ ساینس واہ.
تم نے انسان کیلے کیا کیا اور انسان کو بادشاہ بنا دیا ساینس نے آج کل
زندگی آسان بنا دی ہے. اور ہر شعبے میں انقلاب برپا ہو چکا ہے اور ہر شعبے
نے بھر پور. ترقی کی ہے اور ابھی ساینس اور موبایل کی ترقی جاری ہے اور
دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے اور انسان ساینس کی وجہ سے. تمام ایجادات سے
لطف اندوز ہو رہا ہے اور جہاں ساینس نے انسان کو خوشحال بنایا وہاں
ہتھیاروں کے میدان میں ترقی سے. انسان نے اپنی تباہی کا بھی بندو بست بھی
خوب کرلیا ہے اور جس رفتار سے. ہتھیاروں کی دوڑ جاری ہے اب بہت سی ریاستوں
ہر جنگ کے بادل مند لا رہے ہیں. تاہم موبایل نے انسان کو ہر وقت آن لاین
بنا دیا ہے اب کسی بھی انسان سے رابطہ مشکل نہیں ہے اور موبایل ہر انسان
کیلیے آسانی لایا ہے. اور دیکھتے مزید اس میں کیا انقلاب آتا یے - |