زمانے Tensesنمبر 1

زمانے کی تین قسمیں ہیں ماضی حال مستقبل. ماضی گزرا ہوا حال موجودہ اور مستقبل آنے والا زمانہ. فعل حال مطلق فعل ماضی مطلق اور فعل مستقبل. مطلق میں. انکی نشانیاں. اردو میں. حال مطلق کی نشانی فقرے کے آ خر میں تا ہے تے ہیں تی ہوں وغیرہ فعل ماضی مطلق کی نشانی فقرے کے آ خر میں تھا تھے تھی یا ے ی اور فعل مستقبل مطلق میں فقرے کے آ خر میں گا گے گی آتا ہے انگلش بنانے کا طریقہ فعل حال مطلق میں سب سے پہلے فاعل پھر ورب کی پیلی فارم اور آ خر میں مفعول استعمال کرتے اس کے علاوہ اگر فاعل ھی شی اٹ یا واحد نام ہوتو ورب کی فارم کے ساتھ ایس یا ای ایس استعمال کرتےہیں فعل ماضی مطلق انگلش بنانے کا طریقہ سب سے پہلے فاعل پھر ورب کی دوسری فارم آ خر میں. مفعول استعمال کرتے ہیں فعل مستقبل مطلق کو انگلش بنانے کا طریقہ سب سے پہلے فاعل پھر امدادی فعل ول یا شل پھر ورب کی پہلی فارم آ خر میں مفعول استعمال کرتےہیں پرانے زمانے مین پاکستان میں انگلش ششم کلاس سے شروع ہوتی تھی. مگر اب نرسری سے شروع کردی گی ہے اور پرایمری کا حکومت پنجاب کی جانب سے منظور شدہ کوی گرایمر نہیں ہے اور جب کلاس پنجم کا پیپر آتا ہے تو اس میں اسی نمبر کا گرایمر ہوتا ہے اور درسی کتب سے کچھ شامل نہیں کیا جاتا ہے اور ہنجم کا انگلش کا پیپر صرف گرایمر پر ہی مشتمل ہوتا ہے جبکہ پرایمری سکول کا استاد سارسال کتاب ہی پڑھاتا رہتا ہے جس سے دس نمبر کا پیپرز. بھی شامل نہیں کیاجاتا. ہے. میں اس پہلے حصے. میں تین ٹینسیس کو شامل کیا ہے اگلی دو اقساط میں باقی چھ ٹینسیس بھی شامل کردونگا اور امید ہے پرایمری کے بچوں کو. اچھی طرح سمجھ آجائیں گے.

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 303988 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More