فیس بک ممی ڈیڈی

ہمارے پاس موبائل ‘ کمپیوٹر ‘ ڈی وی ڈی‘ پلے اسٹیشن‘ انٹر نیٹ ‘ فیس بک وغیرہ نہیں ہوتا تھا ۔۔ لیکن ہمارے پاس حقیقی دوست ہوتے تھے۔

کھیلنے کیلئے ہم کھلونوں کے محتاج نہیں تھے ‘ ہم کھلونے خود بناتے تھے اور اُسی سے کھیل کر خوش ہوتے تھے۔
آج کے بچے کھیلنے کیلئے کھلونوں کے اور بجلی و انٹر نیت کے محتاج ہیں۔

ہم حقیقی دوستوں کے ساتھ حقیقی کھیل کھیلتے تھے۔
آج کے بچے اور جوان نیٹ فرینڈ کے ساتھ نیٹ گیم کھیلتے ہیں۔

ہم حقیقی دوستوں کے ساتھ وقت گزارتے تھے۔
آج کے بچےاور جوان فیس بک فرینڈ کے ساتھ وقت گزارتے ہیں۔

زمانہ ترقی کر رہا ہے‘ کہیں ایسا نہ ہو کہ کل کے بچے فیس بک ممی ڈیڈی کے ذریعے پرورش پائیں؟
 

Muhammad Ajmal Khan
About the Author: Muhammad Ajmal Khan Read More Articles by Muhammad Ajmal Khan: 95 Articles with 62479 views اللہ کا یہ بندہ اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی محبت میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی باتوں کو اللہ کے رسول ﷺ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق سیکھنا‘ سمجھنا‘ عم.. View More