نظریات کا دائرہ وسیع کریں

مکرمی! زندگی میں ہم بہت سے کام کررہے ہوتے ہیں سب سے زیادہ جو کام کرتے ہیں وہ ہی ہماری عادت اور پہچان بن جاتی ہے۔ لیکن دراصل ہم سب کی دُنیا کو دیکھنا کی نگاہ مُختلف ہوتی ہے اور اس میں ہماری زندگی کے تجربات اور سوچنے کا انداز بہت زیادہ اثر انداز ہوتاہے۔ لیکن اگر ہم صرف ایک ہی نظریئے سے سب چیزیں سمجھنے کی کوشش کریں گے تو شاید ہمیں کچھ بھی سمجھ نہ آئے گا۔ نظریات کو سمجھنے کیلئے ہمیں مُختلف نظریات کا مطالعہ کرناہوگا اور اُنہیں پورے حوصلے کے ساتھ سمجھنا ہوگا تب ہی شاید ہمارے آپس کے اختلافات ختم ہونا شروع ہونگے اگر ختم نہ بھی ہوئے تو کم از کم ہم میں سمجھنے کی برداشت تو آہی جائے گی۔

Abdullah Ibn-e-Ali
About the Author: Abdullah Ibn-e-Ali Read More Articles by Abdullah Ibn-e-Ali: 22 Articles with 18643 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.