دوسروں کے رونے پر رونا

ایک بچی اور ایک بچہ رو رہے تھے ۔
میں نے بچی سے پوچھا: گڑیا ‘ کیوں رو رہی ہو؟
بچی روتے ہو ئے: ’’ میری گڑیا ٹوٹ گئی ہے‘‘
میں نے بچے سے پوچھا: اور بیٹا ‘ آپ کیوں رو رہے ہیں؟
بچہ سسکیاں بھرتے ہوئے: ’’ میری گڑیا جو رو رہی ہے‘‘

ہم سب بچپن میں اسی طرح تھے۔
کاش! بڑا ہو کر بھی انسان اسی طرح ہوتا
اور
دوسروں کے رونے پر روتا۔
 

Muhammad Ajmal Khan
About the Author: Muhammad Ajmal Khan Read More Articles by Muhammad Ajmal Khan: 95 Articles with 62345 views اللہ کا یہ بندہ اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی محبت میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی باتوں کو اللہ کے رسول ﷺ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق سیکھنا‘ سمجھنا‘ عم.. View More