Malik said “Umar expelled the Jews of Najran and Fadak. ” 
                    
                 
             
            
                
                    
                        حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ،حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، قَالَ: قَالَ مَالِكٌ: وَقَدْ أَجْلَى عُمَرُ رَحِمَهُ اللَّهُ يَهُودَ نَجْرَانَ وَفَدَكَ.
                    
                 
             
            
                
                    
                         مالک کہتے ہیں   عمر رضی اللہ عنہ نے نجران و فدک کے یہودیوں کو جلا وطن کیا  ( کیونکہ یہ دونوں عرب کی سرحد میں ہیں )  ۔