It was narrated that 'Abdullah said:
I said: 'O Messenger of Allah, which sin is the most grievous?' He said: 'Setting up a rival to Allah while it is He that has created you.' I said: 'Then what?' He said: 'Killing your child for fear that he may eat with you.' I said: 'Then what?' He said: 'Committing adultery with your neighbor's wife.'
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ وَاصِلٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِيلَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَيُّ الذَّنْبِ أَعْظَمُ ؟ قَالَ: أَنْ تَجْعَلَ لِلَّهِ نِدًّا وَهُوَ خَلَقَكَ . قُلْتُ: ثُمَّ مَاذَا ؟ قَالَ: أَنْ تَقْتُلَ وَلَدَكَ خَشْيَةَ أَنْ يَطْعَمَ مَعَكَ . قُلْتُ: ثُمَّ مَاذَا ؟ قَالَ: أَنْ تُزَانِيَ بِحَلِيلَةِ جَارِكَ .
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! کون سا گناہ بڑا ہے؟ آپ نے فرمایا: یہ کہ تم کسی کو اللہ کے برابر ( ہم پلہ ) ٹھہراؤ حالانکہ اس نے تمہیں پیدا کیا ہے ، میں نے عرض کیا: پھر کون سا؟ آپ نے فرمایا: یہ کہ تم اس ڈر سے اپنے بچے کو مار ڈالو کہ وہ تمہارے ساتھ کھائے گا ۔ میں نے عرض کیا: پھر کون سا؟ آپ نے فرمایا کہ تم اپنے پڑوسی کی بیوی سے زنا کرو ۔