It was narrated from ‘Abdur-Rahman bin Ka’b bin Malik that his father said that when Allah accepted his repentance, he fell down prostrate.
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْأَبِيهِ، قَالَ: لَمَّا تَابَ اللَّهُ عَلَيْهِ، خَرَّ سَاجِدًا .
کعب بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جب اللہ تعالیٰ نے ان کی توبہ قبول کر لی تو وہ سجدے میں گر پڑے ۱؎۔