Hadees About Qatal

Hadees About Qatal is available in Arabic text with Urdu and English translations. The Prophet (PBUH) statement Hadees About Qatal is clear in Islam. Read Hadees About Qatal from authentic 6 books including Sahih Bukhari, Sahih Muslim, Jami at Tirmidhi, Sunan Abu Dawood, Sunan An Nasai, and Sunan Ibn Majah.

قتل سے متعلق احادیث

Sunan An Nasai Hadith No. 4082

ہم ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے پاس تھے، آپ ایک مسلمان آدمی پر غصہ ہوئے اور آپ کا غصہ سخت ہو گیا، جب میں نے دیکھا تو عرض کیا کہ اے خلیفہ رسول! کیا میں اس کی گردن اڑا دوں؟ جب میں نے قتل کا نام لیا تو انہوں نے یہ ساری گفتگو بدل کر دوسری گفتگو شروع کر..

مزید پڑھیں
Sunan An Nasai Hadith No. 4015

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  کبائر یہ ہیں: اللہ کے ساتھ غیر کو شریک کرنا، ماں باپ کی نافرمانی کرنا،  ( ناحق )  خون کرنا اور جھوٹ بولنا ۔ ..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 4072

میں عبیداللہ بن عدی بن خیار رضی اللہ عنہ کے ساتھ روانہ ہوا۔ جب حمص پہنچے تو مجھ سے عبیداللہ رضی اللہ عنہ نے کہا، آپ کو وحشی ( ابن حرب حبشی جس نے غزوہ احد میں حمزہ رضی اللہ عنہ کو قتل کیا اور ہندہ زوجہ ابوسفیان نے ان کی لاش کا مثلہ کیا تھا ) سے..

مزید پڑھیں
Sunan Ibn Majah Hadith No. 3522

میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا، مجھے ایسا درد تھا کہ لگ رہا تھا وہ مجھے ہلاک کر دے گا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: اپنا دایاں ہاتھ اس پر رکھ کر «أعوذ بعزة الله وقدرته من شر ما أجد وأحاذر» اللہ کے نام سے..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 5253

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سانپوں کو مارنے سے روکا ہے جو گھروں میں ہوتے ہیں مگر یہ کہ دو منہ والا ہو، یا دم کٹا ہو ( یہ دونوں بہت خطرناک ہیں ) کیونکہ یہ دونوں نگاہ کو اچک لیتے ہیں اور عورتوں کے پیٹ میں جو ( بچہ ) ہوتا ہے اسے گرا دیتے..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 2671

بنی قریظہ کی عورتوں میں سے کوئی بھی عورت نہیں قتل کی گئی سوائے ایک عورت کے جو میرے پاس بیٹھ کر اس طرح باتیں کر رہی تھی اور ہنس رہی تھی کہ اس کی پیٹھ اور پیٹ میں بل پڑ جا رہے تھے، اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم ان کے مردوں کو تلوار سے قتل کر رہے تھے،..

مزید پڑھیں
Jami at Tirmidhi Hadith No. 1568

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مشرکین کے ایک قیدی مرد کے بدلہ میں دو مسلمان مردوں کو چھڑوایا ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- ابوقلابہ کا نام عبداللہ بن زید جرمی ہے، ۳- اکثر اہل علم صحابہ اور دوسرے لوگوں کا اسی پر عمل ہے کہ..

مزید پڑھیں
Jami at Tirmidhi Hadith No. 390

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دونوں کالوں کو یعنی سانپ اور بچھو کو نماز میں مارنے کا حکم دیا ہے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- ابوہریرہ رضی الله عنہ کی حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں ابن عباس اور ابورافع رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں، ۳- اور..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 5829

جریر بن حازم نے کہا : ہمیں نافع نے حدیث سنا ئی کہا : حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سانپوں کو مار ڈالتے تھے ، حتی کہ حضرت ابو لبابہ بن عبد المنذربدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ہم لوگوں کو یہ حدیث بیان کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 262

حضرت ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ ‌ سے روایت ہے کہ رسو ل اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ سات تباہ کن گناہوں سے بچو ۔ ‘ ‘ پوچھا گیا : اے اللہ کے رسول! وہ کون سے ہیں ؟ فرمایا : ’’ اللہ کے ساتھ شرک ، جادو ، جس جان کا قتل اللہ نے حرام ٹھہرایا ہے اسے..

مزید پڑھیں
User Comments on Hadees About Qatal Pages

Hadees About Qatal

Islam is the religion of peace, love, and discipline. The Murder of any living being in Islam is prohibited and considered the biggest sin. Islam always stressed sacrifice, unity, and love. Almighty Allah sent his messengers to the world for the well-being of humankind. The last Prophet Muhammad (PBUH) also guided the followers to maintain unity and peace. He also said many hadees about Qatal in Islam and its punishments according to Islamic studies.

Muslims all over the world follow the teachings of the Quran and seek knowledge from hadith about Murder or any other aspect of life. Islam has clearly described the Punishments of Murder i.e. Qatal ki saza in Islam. The ahdess about qatal also narrated the Punishment for Murderer (Qatil is saza in Islam). There are many hadees on Qatal ka kaffara and the laws about murder punishment in Islam. On this page, you can find all the hadees about qatal with detail and reference. Hadees on qatal in Urdu are mentioned to create ease for the visitors of Hamariweb.