سورہ اخلاص اردو ترجمہ

سورہ اخلاص اردو ترجمہ اور آڈیو Mp3 - یہ سورہ نمبر 112 ہے اور یہ 4 آیات پر مشتمل ہے- یہاں آن لائن سورہ اخلاص اردو ترجمہ اور تعارف بھی موجود ہے- یہ مکی سورہ ہے جو کہ پارہ نمبر 30 میں موجود ہے-

آیات کی تعداد: 4
پارہ: 30
سورہ نمبر: 112
دور نزول: مکی

عربی عبدالرحمان السدیس اور سعود الشریم اور اردو ترجمہ فتح محمد جالندھری

شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

کہو کہ وہ (ذات پاک جس کا نام) الله (ہے) ایک ہے ﴿۱﴾ معبود برحق جو بےنیاز ہے ﴿۲﴾ نہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹا ﴿۳﴾ اور کوئی اس کا ہمسر نہیں ﴿۴

Reviews & Comments
captcha