اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی آج ہوم اکنامکس کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان کرنے جارہا ہے-
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن نمبر
BIE/EG/15/2018 کے مطابق انٹرمیڈیٹ ہوم اکنامکس گروپ کے ضمنی امتحانات برائے 2017ء
کے نتائج کا اعلان بروز بدھ 24جنوری 2018ء کو سہ پہر تین بجے کیا جارہا ہے۔