ان کا ہار اور جوڑہ ہی اربوں کا ہے ۔۔ ملکاؤں کے استعمال کی سب سے مہنگی چیزیں جن کی قیمت سن کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

image

ملکاؤں کی شان و شوکت ان کی خوبصورت، ان کی استعمال شدہ چیزوں کی قیمتیں اور چمک دمک ہر عام انسان غور سے دیکھتا ہے اور جاننا چاہتا ہے کہ آخر یہ کہاں سے بنواتی ہیں، کتنا پیسہ خرچ کرتی ہیں۔

آج ہماری ویب نے آپ لوگوں کی پسند کے مطابق ملکاؤں کے استعمال کی مہنگی ترین چیزوں کو اکٹھا کیا ہے اور مختلف آفیشل ویب سائٹس سے ان کی قیمت بھی اخذ کرکے آپ کو بتانے جا رہی ہے۔

ملکہ الزبتھ

٭ ملکہ الزبتھ کی یہ کرسی جس پر بیٹھ کر وہ شاہی محل کے فیصلے لیتی ہیں یا کسی خاص مہمان سے ملتی ہیں اس کی کُل قیمت پاکستانی کرنسی میں 3 ارب سے زائد کی ہے۔

٭ ملکہ کے اس محل جس کا نام بکنگھم پیلس ہے اس کی کُل قیمت 6 ملین ڈالر کے قریب ہے یہ محل ملکہ کی ذاتی ملکیت بھی ہے۔

٭ ملکہ مختلف قسم کے تاج پہنتی ہیں ان کے ایک تاج کی قیمت 4 ملین ڈالر ہے۔

ڈیانا

شہزادی ڈیانا کا یہ ہار جس کا نام '' ڈیانا دی سوئیم سوٹ ہے '' اس کی کُل قیمت6۔9 ملین پاؤنڈز تقریبا 2 کھرب کے قریب ہے، یہ ایک شاہی خاندانی ہار ہے جسے کیٹ مڈلٹن بھی پہنے نظر آتی ہیں۔

کیٹ مڈلٹن

کیٹ مڈلٹن مہنگے سے مہنگے کپڑے پہنتی ہیں، ان کے مہنگے ترین جوڑوں میں فلوٹی وائٹ لیس اسکرٹ ہے جس کی قیمت 2 ارب روپے ہے۔ اس کے علاوہ بھی کیٹ اسی قسم کے شاہی ڈیزائنر سے بنے کپڑے پہنتی ہیں۔

میگھن مارکل

میگھن مارکل کا سب سے مہنگا استعمال شدہ جوڑہ ان کی شادی کا تھا جس کی قیمت 4 کروڑ کے قریب ہے۔ اس کے علاوہ میگھن کی ذاتی ملکیت میں کوئی ایسی چیز نہیں ہے جو بہت مہنگی ہو۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US