شوہر کیا جانے آٹے دال کا بھاؤ ۔۔ موجودہ دور کے وہ دلچسپ و مزاحیہ محاورے جنہیں یقیناً ہر گھر میں بھی استعمال کیا جاتا ہوگا

image

ہنس و مزاح انسان کی فطرت کا وہ لازمی جز ہے جو کہ اسے دنیا میں موجود مصیبتیں جھیلنے میں اور زندگی کو گزارنے میں مدد کرتا ہے۔ ہس و مزاح چاہے پرانا ہی کیوں نا ہو مگر یاد رہتا ہے اور گفتگو میں مزاح کا عنصر برقرار رکھتا ہے۔

آج جن محاوروں کی بات ہم کر رہے ہیں وہ اپنی مثال آپ ہیں۔ جیسے کہ جان نہ پہچان، تو میرا مہمان ،ساس سے ڈرا، بیوی سے بھی پھونک پھونک کر بات کرتا ہے۔

آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا۔

شوہر کیا جانے آٹے دال کا ب بھاؤ۔

بیوی اوجھل، طبیعت سوجھل۔

شاعر شکل ہی سے پہچانا جاتا ہے۔

نہ کام کا، نہ کاج کا، دشمن اناج کا۔

کنوارا اپنی سیٹی سے پہچانا جاتا ہے۔

حجام بھی عہدہ دیکھ کر بال کاٹتا ہے۔

یہ تمام چند محاورے ہیں جو کہ ہس و مزاح سے بھرپور ہیں جنہیں آج معمولات زندگی میں استعمال بڑے لطف اندوز طریقے سے کیا جاسکتا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US