ایران کے سابق رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات تہران میں جاری ہیں۔ خامنہ ای اور ان کے اہل خانہ کے تابوت ایک گاڑی میں رکھے ہیں اور گاڑی تہران کی سڑکوں پر آہستہ آہستہ آگے بڑھ رہی ہے۔ سڑکوں پر سوگواروں کا ہجوم ہے۔
- تہران میں سابق ایرانی رہبرِ اعلیٰ علی خامنہ ای کی آخری رسومات جاری
- جنوبی وزیرستان میں مبینہ ڈرون حملہ، تین بچیاں ہلاک، چار افراد زخمی
- صرف امریکہ ہی اسرائیل کا واحد طاقت ور اتحادی نہیں ’ایک چھوٹا سا ملک انڈیا بھی ہے‘: بنیامین نیتن یاہو
- امریکی شہر شکاگو میں لینڈنگ کے دوران طیارہ آتش بازی کی زد میں آ گیا
- امریکہ نے بحیرۂ عرب میں لا پتہ نیوی اہلکار کی تلاش بند کر دی
- ورلڈ کپ: انگلینڈ اور ناروے کوارٹر فائنل میں، میکسیکو اور برازیل ٹورنامنٹ سے باہر
تہران میں سابق ایرانی رہبرِ اعلیٰ علی خامنہ ای کی آخری رسومات جاری