ہارمونی کرکٹ لیگ کا فائنل میچ اور اختتامی تقریب کا انعقاد

image

ہارمونی کرکٹ لیگ کے فائنل میچ اور اختتامی تقریب کا آغاز آج ہو رہا ہے۔ اس رنگا رنگ تقریب کی شروعات شام 5 بجے تسلہ روڈ راولپنڈی پر واقع سینٹ میری اکیڈمی گراؤنڈ میں اختتامی تقریب کا آغاز ہوگا۔ ہارمونی کرکٹ لیگ کی اس اختتامی تقریب میں وفاقی وزیر شہریار آفریدی شرکت کریں گے، جبکہ چئیرمین علماء کونسل پاکستان علامہ طاہر اشرفی اور ڈائریکٹر کرکٹ کوچ پشاور زلمی محمد اکرم بھی مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US