ہماری شادیوں میں تو دولہے کی کار میں پورا خاندان بیٹھتا ہے ۔۔ کار میں منال خان اور احسن محسن کے اکیلے جانے پر سوشل میڈیا صارفین کے مزاحیہ تبصرے

image

اداکارہ منال خان کی شادی احسن محسن اکرام سے ہو گئی ہے لیکن اب انکی شادی کی مختلف تقریبات ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں وہیں کچھ لوگ ایسے بھی موجود ہیں جو ان پر نہایت ہی مذاحیہ انداز پر انکی شادی کی ہر تقریب پر طنز و مزاح کر رہے ہیں۔جیسا کہ حال ہی میں منال خان کی رخستی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بنی۔

جس میں اصرف دولہا اور دولہن کو کار میں بیٹھ کر جاتے ہوئے دیکھا گیا اس موقعے پر ایک سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ ہماری شادیوں پر تو دولہے کی گاڑی میں ساس، سسر،دیورانی، جیٹھانی اور نند یہ سب بیٹھ کر دولہے کی گاڑی میں جاتے ہیں۔ان کے اس کمنٹ کو لاکھوں دنیا نے نہ پسند کیا بلکہ کئی گھنٹوں اس بات پر ہنستے رہے۔

اس کے علاوہ یہ بات بھی قابل زکر ہے کہ پچھلے کئی دنوں سے انکی شادی کا لہنگا کتنے کاتھا،منال خان کومنہ دیکھائی میں احسن محسن اکرام نے ڈائمنڈ کا ایک سیٹ دیا جو انہوں نے اپنے ولیمے پر بھی پہنا اسکی قیمت کتنی تھی۔ جبکہ اب تک اس ڈائمنڈ سیٹ کی مالیت کتنی ہے کئی ویب سائیٹس کے مطابق اس کی قیمت 1 کروڑ ہے تو کسی کے مطابق اس کی قیمت 10 لاکھ ہے۔تاہم ابھی تک ان تمام باتوں کا جواب اس نئے شادی شدہ جوڑے نے نہیں دیا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts Follow