کیا آپ اس تصویر میں چھپے 4 الفاظ ڈھونڈ سکتے ہیں؟ آدھے سے زیادہ لوگوں کا جواب غلط ہوتا ہے

image

ہماری ویب اکثر آپ کے دماغ کا امتحان لینے کے لئے کوئی نہ کوئی نئی چیز لے کر آتا ہے اور یہ دلچسپ پہلیاں آپ کو بےحد پسند آتی ہیں۔

آج پھر ایسی ہی ایک پہیلی لیئے ہم آپ کی خدمت میں حاضر ہیں اس تصویر کو دیکھ کر آپ نے یہ بتانا ہے کہ اس میں کون سے انگریزی کے 4 الفاظ چھُپے ہوئے ہیں۔

تصویر کو غور سے دیکھیں

اگر آپ کو اس تصویر میں چھپے 4 انگریزی کے الفاظ معلوم ہو گئے ہیں اور آپ انہیں ڈھونڈ نکالنے میں کامیاب رہے ہیں تو ابھی اس پوسٹ کے نیچے موجود کمنٹ سیکشن میں اپنے جوابات کمنٹ کریں دیکھتے ہیں آپ کا جواب صحیح ہے یا غلط۔

|

|

|

|

|

|

|

|

|

|

|

|

|

Lamb, Brain, Rug, Window


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US