یہ تو بالکل ایک جیسے ہیں ۔۔ سٹیڈیم میں نظر آنے والی شاداب خان کی ہم شکل لڑکی کے چرچے

image
کرکٹ شائقین نے جہاں پاکستانی کھلاڑیوں کو خوب پسند کیا وہیں ان کی کچھ حرکات بھی سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئیں۔ لیکن اب جبکہ ورلڈ کپ ختم ہوگیا اور کھلاڑی بنگلہ دیش کے دورے پر نکل پڑے ہیں، اب شاداب خان اور ان کی ہم شکل لڑکی کی تصویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر کو ٹوئٹر پر کسی صارف نے شیئر کیا تو لوگوں نے لڑکی کو شاداب خان سے ملانا شروع کردیا، کوئی کہتا ہے کہ یہ شاداب کی کاربن کاپی ہے تو کوئی کہتا ہے ان کو آپس میں شادی کرلینی چاہیئے ان میں بہت یکسانیت ہے۔

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US