اس تصویر نے سب کو الجھن میں ڈال دیا ۔۔ اس تصویر میں کتنے جانور موجود ہیں؟ تیز آنکھوں والے بھی مشکل میں پڑ جائیں گے

image

دیکھنے میں تو یہ تصویر کافی عام سی نظر آتی ہے لیکن یہ خاکہ درحقیقت لوگوں کے ذہنوں کی آزمائش کرنے کی وجہ بن رہا ہے۔

جی ہاں اس تصویر میں جانوروں کو آپ دیکھ سکتے ہیں مگر اس کے اندر کتنے جانور موجود ہیں اس کا جواب آپ نے بتانا ہے۔

اس تصویری معمے نے سوشل میڈیا صارفین کو الجھن میں ڈال دیا ہے اور ان کے یلیے یہ جاننا مشکل ہو رہا ہے کہ اس میں کل کتنے جانورموجود ہیں۔

مذکورہ تصویر میں اپنی آنکھیں ہر طرف دوڑایئے اور جواب دیجیے کہ اس میں کتنے جانور موجود ہیں۔

ہاتھی، گدھے، کتے، بلی اور چوہے کو دیکھنا تو آسان ہے مگر چھپے ہوئے جانوروں کو ڈھنوڈنا تھوڑا مشکل ہو رہا ہے۔

ہر کوئی ان کی حقیقی تعداد بتانے میں کامیاب نہیں ہوتا کوئی زیادہ جانور تلاش کرنے کا دعویٰ کرتے ہیں۔

آپ کتنے جانوروں کو تلاش کرنے میں کامیاب رہے؟

آپ کو بتاتے چلیں کہ ماہرین کے مطابق اس تصویر میں کُل 8 جانور موجود ہیں۔ لیکن اگر آپ کو اور مزید جانور نظر آرہے ہیں تو آپ لوگ ہماری ویب کے فیسبک پیج پر کمنٹس میں ہمیں بتانا نہ بھولیں۔

خیال رہے کہ یہ تصویرایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اس طرح کے تصویری معمے سوشل میڈیا پر کافی مقبولیت حاصل کررہے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US