سُپر ہائی وے پر ریسٹورنٹ میں آگ لگ گئی، ویڈیو وائرل

image

کراچی میں سپر ہائی وے پر ریسٹورنٹ میں گذشتہ رات آگ بھڑک اٹھی۔ پولیس کے مطابق آگریسٹورنٹ میں رکھی گئی انگھیٹی کے باعث لگی۔

آگ لگنے کے وقت ریسٹورنٹ میں فیلیمیز بھی موجود تھیں۔ تاہم ریسٹورنٹ انتظامیہ نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھائی،خوش قسمتی سے آگ کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔وہیں پولیس نے بھی موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے میں انتظامیہ کی مدد کی۔ جبکہ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق انہیں آگ لگنے کی اطلاع نہیں دی گئی۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US