اقوام متحدہ میں پاکستان کی پیش کردہ قرارداد منظور.. قرارداد میں کن معاملات پر روشنی ڈالی گئی؟

image

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پاکستان اور فلپائن کی پیش کردہ مشترکہ قرارداد کو بھاری اکثریت سے منظور کرلیا ہے۔ قرارداد کے حق میں 139 ممالک نے ووٹ دیے

اس قرار داد کا مقصد مختلف مذاہب اور ثقافتوں کے درمیان بات چیت اور مقدس مذہبی علامتوں کے احترام کو فروغ دینا ہے۔

جنرل اسمبلی کی 75 ویں اجلاس میں پاکستان کی جانب سے دنیا میں اسلاموفوبیا کے بڑھتے ہوئے خطرات کے بارے میں بات کی اور اسلاموفوبیا سے نمٹنے کا عالمی دن منانے کا مطالبہ کیا۔


About the Author:

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts